22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گلشن کابینہ میں
مدرسۃ المدینہ بالغات کے تربیتی سیشن کا انعقاد
Mon, 1 Mar , 2021
3 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس
فنانس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں گلشن
کابینہ میں مدرسۃ المدینہ بالغات کا تربیتی سیشن کا انعقادہوا جس میں 2 کابینہ ڈویژن مشاورت
اور مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
فنانس ڈیپارٹمنٹ
کی ریجن مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کے حوالے سے نکات دئیےاور ای رسید بنانے کا طریقہ بتایاجبکہ تربیتی سیشن کے اختتام پراسلامی بہنوں سےٹیسٹ لیا گیا۔